دب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - [ لفظا ]  ریچھ (فلکیات) بنات النعش، دب اکبر۔ "دب یعنی ریچھ بڑا تناور اور فربہ اور تنہائی پسند ہوتا ہے۔"      ( ١٨٧٧ء، عجائب المخلوقات (ترجمہ)، ٥١٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٧٧ء سے عجائب المخلوقات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ لفظا ]  ریچھ (فلکیات) بنات النعش، دب اکبر۔ "دب یعنی ریچھ بڑا تناور اور فربہ اور تنہائی پسند ہوتا ہے۔"      ( ١٨٧٧ء، عجائب المخلوقات (ترجمہ)، ٥١٤ )

جنس: مذکر