دبلا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لاغر، کمزور، پتلا۔ "ڈاکٹر صاحب کی تجویز سے مشی کرتے تھے اور قے اختیار کی تھی اس سے بہت دبلے ہو گئے تھے"      ( ١٩٥٦ء، بیگمات اودھ، ٦٠ ) ٢ - چھریرے یا اکہرے جسم کا، ہلکے بدن والا، کم گوشت کا۔ املی کی پہاڑی پر ایک بڑے میاں رہتے تھے، دبلا ڈیل، اکہرا بدن، میانہ قد"      ( ١٩٦٧ء، اجڑا دیار، ٣٧٥ )

اشتقاق

پراکرت زبان سے اسم صفت ہے۔ اردو میں پراکرت سے داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٦٧٨ء کو غواصی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر