دبوسہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - بحری جہاز کا کمرہ جو اعلٰی درجے کے افسروں یا عورتوں کے لیے ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - بحری جہاز کا کمرہ جو اعلٰی درجے کے افسروں یا عورتوں کے لیے ہوتا ہے۔