دبیر
معنی
١ - محرر، کاتب، نویسندہ؛ ایک مقتدر عہدہ جسے اب سیکرٹری کہتے ہیں، منشی؛ اڈیٹیر۔ "عمال شاہی میں ایک وزیراعظم کی حیثیت رکھتا اس کے چار سیکرٹری (کاتب سر) ہوتے جو دبیر کہلاتے" ( ١٩٥٨ء، ہندوستان کے عہدوسطٰی کی ایک جھلک، ٢٣١ ) ٢ - ہنڈیاں تصدیق کرنے والا افسر۔ (جامع اللغات)
اشتقاق
فارسی زبان سے اسم مجرد ہے اردو میں ساخت اور معنی کے اعتبار سے بعینہ داخل ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - محرر، کاتب، نویسندہ؛ ایک مقتدر عہدہ جسے اب سیکرٹری کہتے ہیں، منشی؛ اڈیٹیر۔ "عمال شاہی میں ایک وزیراعظم کی حیثیت رکھتا اس کے چار سیکرٹری (کاتب سر) ہوتے جو دبیر کہلاتے" ( ١٩٥٨ء، ہندوستان کے عہدوسطٰی کی ایک جھلک، ٢٣١ )