دبیقی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دبیق (ریشمی کپڑے کے لیے مشہور ایران کا ایک گاؤں) سے منسوب ریشمی کپڑا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دبیق (ریشمی کپڑے کے لیے مشہور ایران کا ایک گاؤں) سے منسوب ریشمی کپڑا۔