ددوڑا
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - دانے کی طرح سوجن کا نشان جو کسی کیڑے کے کاٹنے یا خون کی خرابی سے جلد پر نمودار ہو جاتا ہے، پھنسی پھوڑے کا ورم اس سے مختلف ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - دانے کی طرح سوجن کا نشان جو کسی کیڑے کے کاٹنے یا خون کی خرابی سے جلد پر نمودار ہو جاتا ہے، پھنسی پھوڑے کا ورم اس سے مختلف ہے۔