درانی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - پٹھانوں کی ایک شاخ جو ابدالی بھی کہلاتے ہیں اور اصلاً قندھار کے باشندے ہیں کانوں میں موتی پہنتے تھے اس لیے یہ نام پڑا۔ "بلوچوں . کے علاقوں میں عرب . ترک، درانی اور . مختلف قومیں چڑھائی کرتی رہیں"      ( ١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، ٢١ مارچ (میگزین)، ٢ )

اشتقاق

فارسی زبان سے اسم جامد 'در(موتی)' کے ساتھ 'انی' بطور لاحقۂ نسبتی لگایا گیا ہے اردو میں ١٨٢٤ء کو مصحفی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - پٹھانوں کی ایک شاخ جو ابدالی بھی کہلاتے ہیں اور اصلاً قندھار کے باشندے ہیں کانوں میں موتی پہنتے تھے اس لیے یہ نام پڑا۔ "بلوچوں . کے علاقوں میں عرب . ترک، درانی اور . مختلف قومیں چڑھائی کرتی رہیں"      ( ١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، ٢١ مارچ (میگزین)، ٢ )

اصل لفظ: دُر
جنس: مذکر