دراوڑ
معنی
١ - [ لسانیات ] زبانوں کا ایک خاندان جس میں دکن کی پانچ مشہور زبانیں تامل، تلگو، کناری، ملایا لم اور تولو شامل ہیں۔ "سامی، تامل، تلگو، کنٹری وغیرہ دراوڑ خاندان کی زبانیں سب اس میں شامل ہیں" ( ١٩٦٦ء، اردو لسانیات، ٩ )
اشتقاق
پراکرت سے اردو میں داخل ہوا۔ بغیر کسی تصرف کے اردو میں آیا اور عربی رسم الخط میں لکھا جانے لگا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو "اردو لسانیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں