درخشانی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تابانی، چمک، روشنی۔ "ٹیوب میں صرف پہلے اینوڈ کا وولٹیج بیم کرنٹ (Beam Curent) پر اور اس نسبت سے دھبے یعنی سپاٹ (Spot) کی درخشانی پر اثرانداز ہوتا ہے۔"      ( ١٩٧١ء، الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات، ٢١٦ )

اشتقاق

دَرَخْشِیدَن  دَرَخْشاں  دَرَخْشانی

مثالیں

١ - تابانی، چمک، روشنی۔ "ٹیوب میں صرف پہلے اینوڈ کا وولٹیج بیم کرنٹ (Beam Curent) پر اور اس نسبت سے دھبے یعنی سپاٹ (Spot) کی درخشانی پر اثرانداز ہوتا ہے۔"      ( ١٩٧١ء، الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات، ٢١٦ )

اصل لفظ: دَرَخْشِیدَن
جنس: مؤنث