درزن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - درزی کی بیوی، وہ عورت جو درزی کا پیشہ کرے۔      "درزی بھی گھانس پر چادر بچھا کر سویا درزن کی آنکھیں جھکی پڑتی تھیں"۔     "الگزنڈر نے ایک چنچل درزن سے ناجائز تعلق پیدا کیا"۔     "مودی . لنڈے سے مٹیریل خریدتی ہے اور اسے سیتی ہے اور اسے سجا دیتی ہے جیسے یورپ کی کوئی فیشنی درزن ہو"۔     رجوع کریں:   ( ١٨٨٠ء، فسانہ آزاد، ٨٧:٣ )( ١٩٢٤ء، ناٹک ساگر، ٧٥ )( ١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ٧٦ )

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ) جمع   : دَرْزَنیں [دَر + زَنیں (ی مجہول)] جمع غیر ندائی   : دَرْزَنوں [دَر + زَنوں (و مجہول)] ١ - درزی کی بیوی، وہ عورت جو درزی کا پیشہ کرے۔      "درزی بھی گھانس پر چادر بچھا کر سویا درزن کی آنکھیں جھکی پڑتی تھیں"۔     "الگزنڈر نے ایک چنچل درزن سے ناجائز تعلق پیدا کیا"۔     "مودی . لنڈے سے مٹیریل خریدتی ہے اور اسے سیتی ہے اور اسے سجا دیتی ہے جیسے یورپ کی کوئی فیشنی درزن ہو"۔     رجوع کریں:   ( ١٨٨٠ء، فسانہ آزاد، ٨٧:٣ )( ١٩٢٤ء، ناٹک ساگر، ٧٥ )( ١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ٧٦ ) a tailor's wife.

مثالیں

جنس: مؤنث