درسی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - درس سے منسوب، نصاب یا کورس سے متعلق۔ "وہ زمانہ اب گزر گیا جب کوئی ایک واحد مصنف نفسیات کی ایک موزوں درسی کتاب لکھنے کی امید کر سکتا تھا۔"      ( ١٩٣٢ء، اساس نفسیات (دیباچہ)، ١ ) ٢ - پڑھانے سے متعلق۔ (ماخوذ؛ فیروز اللغات)

اشتقاق

عربی زبان سے اسم مشتق 'درس' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ صفت لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - درس سے منسوب، نصاب یا کورس سے متعلق۔ "وہ زمانہ اب گزر گیا جب کوئی ایک واحد مصنف نفسیات کی ایک موزوں درسی کتاب لکھنے کی امید کر سکتا تھا۔"      ( ١٩٣٢ء، اساس نفسیات (دیباچہ)، ١ )

اصل لفظ: درس