درماندگی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - درماندہ ہونا، مجبوری، عاجزی، بے چارگی؛ تکلیف؛ مصیبت۔ "فن کار اپنے ایوان شاعری کو اپنی روح کے الاؤ سے روشن کرتا ہے اور سیاست . اس کی درماندگی کی دلیل ہے۔" ( ١٩٨٦ء، ن۔م۔راشد ایک مطالعہ، ١٤٥ )
اشتقاق
درماندن دَرْمانْدَہ دَرْمانْدَگی
مثالیں
١ - درماندہ ہونا، مجبوری، عاجزی، بے چارگی؛ تکلیف؛ مصیبت۔ "فن کار اپنے ایوان شاعری کو اپنی روح کے الاؤ سے روشن کرتا ہے اور سیاست . اس کی درماندگی کی دلیل ہے۔" ( ١٩٨٦ء، ن۔م۔راشد ایک مطالعہ، ١٤٥ )
اصل لفظ: درماندن
جنس: مؤنث