دروغہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تھانیدار، پولیس افسر، کوتوال، مجسٹریٹ۔ "کیوں نہیں کہتی کہ دَروغہ جی کی صاحبزادی آئی ہیں۔"      ( ١٩١٠ء، گرداب حیات، ٥٨ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'داروغہ' کی تخفیف 'دروغہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٦٩ء سے "آخر گشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تھانیدار، پولیس افسر، کوتوال، مجسٹریٹ۔ "کیوں نہیں کہتی کہ دَروغہ جی کی صاحبزادی آئی ہیں۔"      ( ١٩١٠ء، گرداب حیات، ٥٨ )

جنس: مذکر