درپٹنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پٹنی اراضی کا وہ حصہ جو پٹنی دار اپنے حق میں سے کسی دوسرے کو اصلی شرائط پر دیدے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پٹنی اراضی کا وہ حصہ جو پٹنی دار اپنے حق میں سے کسی دوسرے کو اصلی شرائط پر دیدے۔