درکھٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - موسیقی کی ایک تال، پانچ مارک تال میں سے ایک کا نام جو خاص گیت گانے میں استعمال ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - موسیقی کی ایک تال، پانچ مارک تال میں سے ایک کا نام جو خاص گیت گانے میں استعمال ہوتی ہے۔