درہم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چاندی کا سکہ۔ "ایل غازی نے جو سکے جاری کئے ان میں صرف کانسی کے سکے دریافت ہوئے ہیں جنھیں درہم کہا جاتا ہے۔" ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٧٢٨:٣ )
اشتقاق
فارسی زبان سے اسم جامد 'درم' ہے جو کہ پہلوی زبان سے فارسی میں آیا۔ درہم فارسی کے اس اسم معرب صورت ہے۔ اردو میں ١٦١١ء کو قلی قطب شاہ کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - چاندی کا سکہ۔ "ایل غازی نے جو سکے جاری کئے ان میں صرف کانسی کے سکے دریافت ہوئے ہیں جنھیں درہم کہا جاتا ہے۔" ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٧٢٨:٣ )
اصل لفظ: دِرَم
جنس: مذکر