دسا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - اکبر اعظم کے زمانے میں روپے کے دسویں حصہ کے برابر کا سکہ (روپیہ کو جلالہ کہتے تھے) اور یہ چوکور اور چاندی کا ہوتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - اکبر اعظم کے زمانے میں روپے کے دسویں حصہ کے برابر کا سکہ (روپیہ کو جلالہ کہتے تھے) اور یہ چوکور اور چاندی کا ہوتا تھا۔