دستبرداری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - لا تعلقی، علیحدگی، دست کشی۔ "انہوں نے (پنڈت نہرو) کشمیر میں بھارتی فوجیں خوب بھر دیں اور مہاراجہ سے بھی دستبرداری لکھوا لی۔"      ( ١٩٦٦ء، ساقی، کراچی، ستمبر، ١٤١ )

اشتقاق

دَسْتْبَرْدار  دَسْتْبَرْداری

مثالیں

١ - لا تعلقی، علیحدگی، دست کشی۔ "انہوں نے (پنڈت نہرو) کشمیر میں بھارتی فوجیں خوب بھر دیں اور مہاراجہ سے بھی دستبرداری لکھوا لی۔"      ( ١٩٦٦ء، ساقی، کراچی، ستمبر، ١٤١ )

اصل لفظ: دَسْتْبَرْدار
جنس: مؤنث