دسترخانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چورس یا متطیل کپڑا جسے کھانا کھاتے وقت بچھا کر اس پر کھانا چنایا لگایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ چورس یا متطیل کپڑا جسے کھانا کھاتے وقت بچھا کر اس پر کھانا چنایا لگایا جاتا ہے۔