دسنبویہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بعض کتابوں میں لکھا ہے کہ یہ کچہری کا نام ہے اور بعض کہتے ہیں کہ یہ ایک قسم کا چھوٹا سا لیمو ہے بجورے کے قبیل سے اس میں خوشبو ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بعض کتابوں میں لکھا ہے کہ یہ کچہری کا نام ہے اور بعض کہتے ہیں کہ یہ ایک قسم کا چھوٹا سا لیمو ہے بجورے کے قبیل سے اس میں خوشبو ہوتی ہے۔