دفاتر
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ جگہ جہاں کسی ادارے، انجمن یا محکمے وغیرہ کا عملہ یا کوئی شخص ذاتی کاروبار سے متعلق معمولاً کام کرتا ہے، آفس۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ جگہ جہاں کسی ادارے، انجمن یا محکمے وغیرہ کا عملہ یا کوئی شخص ذاتی کاروبار سے متعلق معمولاً کام کرتا ہے، آفس۔