دفینہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گڑا یا چھپا ہوا خزانہ، دبا ہوا مال۔ آپ کی اک نگہِ لطف کے صدقے میں حنیف کیا بتاؤں کہ ہیں سینے میں دفینے کتنے ( ١٩٨٤ء، ذکر خیرالانام، ٩٤ ) ٢ - چھپی ہوئی چیز، آثار قدیمہ۔ "انہوں نے (بابائے اردو مولوی)"
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم ہے اردو میں بھی بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٥٦٤ء سے "دیوان حس شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔۔
مثالیں
٢ - چھپی ہوئی چیز، آثار قدیمہ۔ "انہوں نے (بابائے اردو مولوی)"
اصل لفظ: دفن
جنس: مذکر