دلدادہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - فریفتہ، عاشق، مفتون، گرویدہ۔ "وہ (ابراہیم قلی قطب شاہ) ایام طفولیت سے ہی عاشق مزاج، امن پسند اور علم و ادب کا دلداہ تھا۔" ( ١٩٨٤ء، تنقید وتفہیم، ٤١ )
اشتقاق
فارسی زبان سے اسم جامد 'دل' کے ساتھ 'دادن' مصدر سے حالیہ تمام 'دادہ' لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٦١ء کو "الف لیلہ نو منظوم" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں