دلوانا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - موٹا موٹا پسوانا، دردرا کرانا، دانہ کرانا، نصف نصف کرانا۔ (ماخوذ : مہذب اللغات؛ فیروزاللغات؛ پلیٹس)

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ مصدر 'دلنا' سے فعل متعدی ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: دَلْنا