دلہا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دولہا، نوشا، وہ شخص جس کی شادی ہو۔ "مذکر کے آخر حرف کو (ن) سے بدل دینے یا آخری طرف آگے (ن) بڑھانے سے جیسے دلہا و دلہن۔"      ( ١٩١٤ء، اردو قواعد، ٦٤ )

اشتقاق

ہندی زبان سے ماخوذ ہے اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٠٣ء سے "گل بکاولی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر