دلی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - جانی، جگری، باطنی، خالص، پکا، جیسے : دلی دوست، دلی غم وغیرہ۔ (فرہنگ آصفیہ)
اشتقاق
فارسی زبان سے اسم مشتق ہے۔ فارسی سے اسم جامد 'دل' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ صفت لگائی گئی ہے۔