دمبالا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رفو گری کی سوئی کے ناکے میں بھانجوں ڈورے کا پڑا ہوا حلقہ جس میں ایسا تار ڈالا جاتا ہے جو سوئی کے ناکے میں الجھتا ہو یا ناکے میں نہ آتا ہو، پسر شاید پیچھے پڑے رہنے کی وجہ سے کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - رفو گری کی سوئی کے ناکے میں بھانجوں ڈورے کا پڑا ہوا حلقہ جس میں ایسا تار ڈالا جاتا ہے جو سوئی کے ناکے میں الجھتا ہو یا ناکے میں نہ آتا ہو، پسر شاید پیچھے پڑے رہنے کی وجہ سے کہتے ہیں۔