دمڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پیسہ کا چوتھائی (یا آٹھواں) حصّہ، چھدام۔ نائی نے پوچھا پیسہ یا ٹکا دمڑی یہ کیسی ہے میں قرباں گیا ( ١٨١٠ء، میر، کلیات، ١٠٤١ ) ٢ - چوتھا حصّہ، چوتھائی۔ (نوراللغات)
اشتقاق
پراکرت سے اردو میں داخل ہوا۔ عربی رسم الخط میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٩٧ء کو ہاشمی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مؤنث