دنکا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اناج کا دانہ، ٹکڑا، دانہ کے ساتھ بطور تابع استعمال ہوتا ہے۔ (نوراللغات)
اشتقاق
پراکرت سے اردو میں داخل ہوا، عربی رسم الخط میں لکھا جانے لگا۔
جنس: مذکر