دوبھر

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - دشوار، مشکل، ناگوار، گراں، سخت۔ میری زندگی دو بھر ہو گئی ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، قطب نما، ٩٧ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٣٢ء سے "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دشوار، مشکل، ناگوار، گراں، سخت۔ میری زندگی دو بھر ہو گئی ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، قطب نما، ٩٧ )

اصل لفظ: دُور+بَھر