دورانیہ
قسم کلام: اسم ظرف زماں
معنی
١ - مقررہ وقت، عرصہ عمل، مدت جو کسی کام کے لیے درکار ہو۔ "اس مجموعے کے ہر ڈرامے کا دورانیہ پچیس منٹ سے زیادہ نہیں ہے۔" ( ١٩٧٩ء، کیسے کیسے لوگ، ٨ )
اشتقاق
عربی زبان سے اسم مشتق 'دوران' کے ساتھ 'یہ' بطور لاحقۂ نسبت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٧٩ء کو "کیسے کیسے لوگ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - مقررہ وقت، عرصہ عمل، مدت جو کسی کام کے لیے درکار ہو۔ "اس مجموعے کے ہر ڈرامے کا دورانیہ پچیس منٹ سے زیادہ نہیں ہے۔" ( ١٩٧٩ء، کیسے کیسے لوگ، ٨ )
اصل لفظ: دور
جنس: مذکر