دوزخی

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق۔ "کیا پتہ میرے دوست وہ حور بھی یہ کہہ دے کہ میں جنتی تم دوزخی۔"      ( ١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ٢٠٢ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دوزخ' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'دوزخی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٥٠٣ء سے "نوسرہار (اردو ادب)" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق۔ "کیا پتہ میرے دوست وہ حور بھی یہ کہہ دے کہ میں جنتی تم دوزخی۔"      ( ١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ٢٠٢ )

اصل لفظ: دوزَخ