دوستانہ
معنی
١ - محبت آمیز، دوستوں کا سا۔ "ابتدا میں اس ملک کے باشندوں کا سلوک اس کے ساتھ بہت دوستانہ رہا۔" ( ١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ١٢ ) ٢ - ہمدردانہ، بطرز ہمدردی، دوستی۔ محبت میں تمنائے وفا کیا غرض کے دوستانے میں مزا کیا ( ١٩٥٤ء، صفی اورنگ آبادی، فردوس صفی، ٣٠ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دوست' کے ساتھ 'انہ' بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٧٢ء سے "مرآۃ الغیب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - محبت آمیز، دوستوں کا سا۔ "ابتدا میں اس ملک کے باشندوں کا سلوک اس کے ساتھ بہت دوستانہ رہا۔" ( ١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ١٢ )