دوغلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دو نسلوں کے میل سے حاصل شدہ نسل۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - دو نسلوں کے میل سے حاصل شدہ نسل۔ دوغلی بات (فارسی) دوغلی زبان (فارسی)