دولھا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نوشاہ، وہ مرد جس کی نئی شادی ہوئی ہو۔ "دلہن کو مسند پر دولھا کے مقابل بٹھا دیا۔" ( ١٩٦٧ء، اردو نامہ، کراچی، ٢٩، ٩٧ )
اشتقاق
پراکرت سے اردو میں داخل ہوا۔ پراکرت کے لفظ 'دولھ' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہوا اور سب سے پہلے ١٧٣٢ کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - نوشاہ، وہ مرد جس کی نئی شادی ہوئی ہو۔ "دلہن کو مسند پر دولھا کے مقابل بٹھا دیا۔" ( ١٩٦٧ء، اردو نامہ، کراچی، ٢٩، ٩٧ )
اصل لفظ: دولھ
جنس: مذکر