دونا

قسم کلام: صفت عددی

معنی

١ - دگنا، المضاعف، دو چند، دوہرا۔  مزدوروں سے اچھا بولو کام کریں وہ دونا کاٹھی جتنی نرم رکھو گے اتنا اونٹ "سلونا"      ( ١٩٧٧ء، من کے تار، ١٢٢ )

اشتقاق

پراکرت سے اردو میں داخل ہوا۔ اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں لکھا جانے لگا۔ اردو میں ١٦٢٥ء کو افضل جھنجھانوی کی "بکٹ کہانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دگنا، المضاعف، دو چند، دوہرا۔  مزدوروں سے اچھا بولو کام کریں وہ دونا کاٹھی جتنی نرم رکھو گے اتنا اونٹ "سلونا"      ( ١٩٧٧ء، من کے تار، ١٢٢ )

جنس: مذکر