دونوں
قسم کلام: صفت عددی
معنی
١ - ہر دو۔ "صورت اور معنی دونوں کے لحاظ سے اصل آریائی مادے م ن یا men سے قریب ترین لفظ کوئی ہے تو یہی ہے۔ ( ١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ١٠ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'دون' کے ساتھ 'ون' بطور لاحقۂ جمع لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٥٨٢ء کو "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

اصل لفظ: دُون