دوپارہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - دو ٹکڑے، پھٹا ہوا۔ ٹکڑے ٹکڑے۔ "کلوابکا کے بالائی حصہ میں جا کھلتا ہے۔ کلوابکا کے زیریں حصے پر ایک دو پارہ تھیلی نما مثانہ کھلتا ہے۔" ( ١٩٨٥ء، حیاتیات، ٦٩ )
اشتقاق
فارسی زبان سے اسم صفت عددی 'دو' کے فارسی سے اسم جامد 'پارہ' لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں