دوہتا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نواسہ، بیٹی کا بیٹا۔ "اس محبت کا اظہار ہے جو دوتیوں اور بھانجوں کے ساتھ عموماً ہوتی ہے۔"      ( ١٩٨٢ء، پٹھانوں کے رسم و رواج، ٩١ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں مستعمل ہوا اردو میں سب سے پہلے ١٩٨١ء کو "تاریخ پنجاب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - نواسہ، بیٹی کا بیٹا۔ "اس محبت کا اظہار ہے جو دوتیوں اور بھانجوں کے ساتھ عموماً ہوتی ہے۔"      ( ١٩٨٢ء، پٹھانوں کے رسم و رواج، ٩١ )

جنس: مذکر