دھجی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا پردہ، چیتھڑا۔ "طولاً چری ہوئی دھجیاں کشید کیے ہوئے پانی میں رکھو۔" ( ١٩٣٨ء، عملی نباتیات، ١١٣ )
اشتقاق
سنسکرت الاصل دو الفاظ 'دھرج+اکا' سے ماخوذ 'دھجی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥٨ء کو "کلیاتِ تراب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا پردہ، چیتھڑا۔ "طولاً چری ہوئی دھجیاں کشید کیے ہوئے پانی میں رکھو۔" ( ١٩٣٨ء، عملی نباتیات، ١١٣ )
اصل لفظ: دھرج+اِکا
جنس: مؤنث