دھونکنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کھال کی تھیلی یا دھات کی نال وغیرہ جس سے ہوا بھر کر قلعی گر آگ بھڑکاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کھال کی تھیلی یا دھات کی نال وغیرہ جس سے ہوا بھر کر قلعی گر آگ بھڑکاتے ہیں۔ Blowing panting hard breathing; bellows