دھڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پانچ سیر کا باٹ یا وزن پنسیری (قصبات میں پانچ سیر کے باٹ کو اور شہر میں دس سیر کے باٹ کو کہتے ہیں)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پانچ سیر کا باٹ یا وزن پنسیری (قصبات میں پانچ سیر کے باٹ کو اور شہر میں دس سیر کے باٹ کو کہتے ہیں)۔