دہلنا
معنی
١ - رعب کھانا، ڈرنا۔ گرمی سے کس کے حسن کی دہلا ہے آفتاب تھر تھر جو کانپتا ہے لرزتا ہے آفتاب "وہ تو صرف ہولنا دہلنا جانتی تھی۔" ( ١٨٣٢ء، دیوان رند، ٤٠:١ )( ١٩٣٢ء، اخوان الشیاطین، ١١٥ ) ٢ - زمین کا پھٹ جانا یا جنبش میں آنا۔ (نوراللغات)
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ لفظ 'دہل' کے ساتھ 'نا' بطور علامت مصدر لگانے سے 'دہلنا' بنا اردو میں ١٨٣٢ء کو"دیوان رند" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - رعب کھانا، ڈرنا۔ گرمی سے کس کے حسن کی دہلا ہے آفتاب تھر تھر جو کانپتا ہے لرزتا ہے آفتاب "وہ تو صرف ہولنا دہلنا جانتی تھی۔" ( ١٨٣٢ء، دیوان رند، ٤٠:١ )( ١٩٣٢ء، اخوان الشیاطین، ١١٥ )