دہلی
معنی
١ - چوکھٹ، دہلیز۔ "رہے سہے چند تانبے کے برتن تھے جنہیں میری والدہ اکٹھا کر لائیں اور والد کے سامنے دہلی پر ڈھیر لگا دیا۔" ( ١٩٧٣ء، جہان دانش، ٧١ ) ١ - ہندوستان کا دارالحکومت، دلی۔ "قاری سرفراز حسین کا یہ شاہکار (ناول: شاہد رعنا) اردو کا غیرفانی ناول ہے اس میں دہلی کی ایک ڈیرہ درانی کی رنگین اور پر فریب زندگی پیش کی گئ ہے۔" ( ١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ١٧٦ )
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد ) اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد ) جمع : دِہْلِیاں [دِہ + لِیاں] جمع غیر ندائی : دِہْلِیوں [دِہ + لِیوں (و مجہول)] ١ - چوکھٹ، دہلیز۔ "رہے سہے چند تانبے کے برتن تھے جنہیں میری والدہ اکٹھا کر لائیں اور والد کے سامنے دہلی پر ڈھیر لگا دیا۔" ( ١٩٧٣ء، جہان دانش، ٧١ ) اسم معرفہ ( مؤنث - واحد ) اسم معرفہ ( مؤنث - واحد ) ١ - ہندوستان کا دارالحکومت، دلی۔ "قاری سرفراز حسین کا یہ شاہکار (ناول: شاہد رعنا) اردو کا غیرفانی ناول ہے اس میں دہلی کی ایک ڈیرہ درانی کی رنگین اور پر فریب زندگی پیش کی گئ ہے۔" ( ١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ١٧٦ )
مثالیں