دہی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جما ہوا دودھ۔ "بعض لوگ یائے تانیث سمجھ کر دہی کو مؤنث بتاتے ہیں۔"      ( ١٩٧٢ء، اردو قواعد، شوکت سبزواری، ٧٤ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم جامد ہے۔ سنسکرت کے لفظ 'دَھی' میں تصرف کیا گیا ہے عربی رسم الخط میں لکھا جانے لگا۔ اردو میں ١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جما ہوا دودھ۔ "بعض لوگ یائے تانیث سمجھ کر دہی کو مؤنث بتاتے ہیں۔"      ( ١٩٧٢ء، اردو قواعد، شوکت سبزواری، ٧٤ )

جنس: مذکر