دیال

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - رحم کرنے والا، ترس کھانے والا، رحم دل۔  مجھ پر ایشور ہوئے دیال میں پر جاکو کروں نہال

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اصل کے ساتھ عربی رسم الخط میں مستعمل ہوا سب سے پہلے ١٦٧٨ء کو غواصی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔