دیدنی

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - دیکھنے کے لائق، قابل دید، نظارے کے قابل۔ "عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ١٥٧ )

اشتقاق

فارسی مصدر 'دیدن' کے بعد 'ی' بطور لاحقہ صفت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨١٠ء سے "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دیکھنے کے لائق، قابل دید، نظارے کے قابل۔ "عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ١٥٧ )

اصل لفظ: دِیدَن