دینار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - طلائی سکّہ، بعض عرب ممالک میں یہ سکہ آج بھی رائج ہے، جس کی شرح، وزن اور دھات بدلتی رہتی ہے اصلاً اِملا دتار تھا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - طلائی سکّہ، بعض عرب ممالک میں یہ سکہ آج بھی رائج ہے، جس کی شرح، وزن اور دھات بدلتی رہتی ہے اصلاً اِملا دتار تھا۔ A coin a gold coin a ducat a dinar; a weight of gold (about a drachm and a half; but it is variously stated); a gold ornament