دینی

قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )

معنی

١ - دین سے منسوب، مذہبی، مذہب یا اس سے متعلق۔ "کپتان حبیب الرحمن کا گھرانا دینی تھا۔"      ( ١٩٨١ء، آسماں کیسے کیسے، ٢٤٩ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'دین' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ملتا ہے۔ تحریراً ١٥٨٢ء سے "کلمۃ الحائق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دین سے منسوب، مذہبی، مذہب یا اس سے متعلق۔ "کپتان حبیب الرحمن کا گھرانا دینی تھا۔"      ( ١٩٨١ء، آسماں کیسے کیسے، ٢٤٩ )

اصل لفظ: دِین