دیوث

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اپنی عورت سے پیشہ کرانے والا، اپنے حرم کی بدکاری سے چشم پوشی کرنے والا، بے حیا، بے غیرت، بھڑوا، قرم ساق۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - اپنی عورت سے پیشہ کرانے والا، اپنے حرم کی بدکاری سے چشم پوشی کرنے والا، بے حیا، بے غیرت، بھڑوا، قرم ساق۔